|
Who is Online ?
No Users Online
Archive
-
August, 2008
-
October, 2007
-
September, 2007
-
July, 2007
-
June, 2007
-
May, 2007
-
April, 2007
-
March, 2007
-
February, 2007
-
January, 2007
-
December, 2006
-
November, 2006
-
October, 2006
|
Home Islam Articles name(muhammed) saw appeared on the sky subhanallah
|
name(muhammed) saw appeared on the sky subhanallah |
|
|
|
|
Written by farhan
|
|
Monday, 09 April 2007 |
کے نمودار ہونے کے معجزہ کا ظہور | | لاہور، 02 اپريل 2007ء تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی تیئسویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس کے موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کے دوران 3:50 بجے رات جب وہ اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حروف اور ان کے اعداد کے حوالے سے خطاب کر رہے تھے اور بار بار انگلی کے ذریعے فضاء میں اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تحریر کر رہے تھے، عین اُنہی لمحات میں چاند کے اردگرد جلی نورانی حروف میں بادلوں سے لفظ ’’محمد‘‘ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واضح طور پر نمودار ہوا اور اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نورانی لفظ نے چاند کو تینوں اطراف سے گھیر لیا۔ یہ دیدنی منظر کئی منٹ تک برقرار رہا اور اس کا مشاہدہ کانفرنس کے لاکھوں شرکاء کے علاوہ ایک نجی ٹی وی چینل کے ذریعے پوری دنیا میں کروڑوں لوگوں نے براہِ راست کیا۔ اس منظر کو متعدد کیمرہ مینوں نے ہمیشہ کے لئے محفوظ کر لیا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس واقعہ کو اسم ’’محمد‘‘ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شبِ ولادت خداوند قدوس نے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایمان کی تقویت کے لئے اس معجزہ کو ظاہر کیا۔
|
|
|
|
Last Updated ( Sunday, 07 October 2007 )
|
|
|